Wednesday, 22 April 2020

Ayaz Memon Motiwala Rashan Help for Ramzan


کراچی: تاجر الائنس ایسوسی ایشن کے چیئرمین ایاز میمن موتی والا نے کورونا لاک ڈاون کے دوران امدادی مہم کرتے ہوئے انسانیت سے محبت کا حق ادا کردیا۔

راست گئے سفید پوش اور سید سادات گھرانے جو اپنی غربت مفلسی چھپائے بیٹھے تھے موتی والا ٹیم کی آگاہی پر راشن پہنچانے کا انوکھا طریقہ۔

رات کے اندھیرے میں موتی والا نے ایسے افراد کے گھر باہر راشن کے تھیلے رکھوا دیئے تاکہ اس مشکل وقت میں کوئی بھوکا نہ رہ جائے۔

سوشل میڈییا پر ایاز میمن موتی والا کے اس کارنامے کی پزیرائی کے بعد عوام الناس میں خدمت انسانیت کے لئے ایاز میمن موتی والا کا نام مقبول۔

Sunday, 19 April 2020

Ramzan Free Rashan Program Started Ayaz Memon Motiwala



پاکستان میں کورونا وائرس اور لاک ڈاون سے پریشان عوام کی امداد کے لئے کراچی کے معروف تاجر ایاز میمن موتی والا جہاں ایک طرف اپنی مدد آپ کے تحت بناء کسی فنڈ اور زکوۃ خیرات کے مستحق افراد کی امداد کے لئے مہم چلا رہے ہیں۔

وہیں دوسری جانب انسان دوست شخصیت ایاز میمن موتی والا نے رمضان المبارک کے مہینے کے آغاز سے قبل رمضان راشن پروگرام کی تیاریاں شروع کردیں ۔

اس موقع پر ایاز میمن موتی والا نے ان لوگوں کو بھی مخاطب کرتے ہوئے پیغام جاری کیا ہے جن لوگوں کو ابھی تک امداد نہیں مل سکی وہ مایوس نہ ہوں ان تمام لوگوں کو رمضان المبارک کے پیکج میں شام کیا جائے گا۔

عوام سے گزارش کرتا ہوں کہ میرا ساتھ دیں اور میری آواز کو بڑھا کر غریب مستحق افراد تک پہنچائیں میں اکیلا انسان ہوں اپنے محدود وسائل ہونے کے باوجود جہاں تک مجھ سے ہوسکتا ہے کاوشیں کر رہا ہوں۔


Pakistan's leading businessman Ayaz Memon Motiwala, on the one hand, is running a campaign to help those deserving of a fund and charity donation on their behalf.

On the other hand, humanitarian personality Ayaz Memon Motiwala started preparations for Ramadan rations before the beginning of the month of Ramadan.

On this occasion, Ayaz Memon Motiwala has also addressed the people who have not yet received help, they will not be disappointed.

I urge people to support me and raise my voice to the poorest of the poor.

Friday, 17 April 2020

Ayaz Memon Donates Rashan to Poor People


کراچی: معروف تاجر و سماجی رہنماء ایازمیمن موتی والا نے سوشل میڈیا اکاونٹ پر براہ راست 500 درخواست گزاروں کو راشن جاری کردیا، ایاز میمن موتی والا نے پاکستان میں رہنے والے غریب مستحق افراد کی امداد کے موتی والا فاونڈیشن کے تحت بھی 400 براہ راست مستحق غریب افراد میں راشن کی تقسیم کرتے ہوئے آگاہ کیا ہے کہ دن رات ایک کر کے اپنے وطن کے ہر غریب کے لئے کاوشوں میں مصروف ہوں۔

KARACHI: Renowned businessman and social leader Ayaz Memon Motiwala has issued ration to 500 applicants directly on social media account, Ayaz Memon Motiwala also qualified 400 directly under the Motiwala Foundation to help poor needy people living in Pakistan. Distributing rations to the poor, I have been informed that I should work day and night for every poor of my country.
 

Thursday, 16 April 2020

Karachi Motiwala Foundation Imdaad Update








Imdaad Update: 15-04-2020
الحمد اللہ ایاز میمن موتی والا کی جانب سے موتی والا فاونڈیشن کے تحت امداد کا سلسلہ جاری۔ آپ عوام کے تعاون کا بے حد شکریہ موتی والا کی آواز بن کر آپ کی مدد سے یہ کار خیر انجام دے رہا ہوں ۔ ایاز میمن


Wednesday, 15 April 2020

Ayaz Memon Motiwala Announced for Donation During Lock Down in Karachi.



معروف سماجی رہنماء ایاز میمن موتی والا نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر اس بات کا اعلان کیا ہے کہ جن مستحق افراد کو آن لائن فارم یا میسج اور کمنٹ کے باوجود ابھی تک امداد نہیں مل سکی وہ درست طریقے سے دوبارہ انداراج کروانے کے لئے اس طریقے پر عمل کریں۔

 ایک مرتبہ سے ذیادہ آن لائن فارم نہ بھیجیں ورنہ آپ کا فارم اسپام ہوجائے گا اور خود کار طریقہ سے منسوخ کردیا جائے گا۔
 

میسج یا کمنٹ کرتے وقت صرف اپنا نام، موبائل نمبر، علاقے کا نام لکھیں اس کے ساتھ مزید کوئی گفتگو تحریر نہ کریں۔

 عوام اس بات کا خیال رکھیں کہ نام کی جگہ نمبر اور نمبر کی جگہ نام نہ لکھیں۔
 
ایاز میمن موتی والا نے اپنے ویڈیو پیغام میں اس بات کو بھی واضح کیا ہے کہ وہ فرد واحد کی نوعیت پر اپنی مدد آپ کے تحت اپنی ذاتی آمدنی سے غریب مستحق افراد کی مدد کررہے ہیں۔

نہ کسی سے فنڈ لیا ہے نہ کوئی زکوۃ خیرات اس لئے عوام تعاون کریں مجھسے جہاں تکہ ہوسکے گا میں ہر ممکن طور پر امداد کرتا رہوں گا۔

مزید معلومات کے لئے ویڈیو دیکھیں۔



Stay Home Stay Safe | Coronavirus cases increasing in sindh Pakistan


کراچی: ایاز میمن موتی والا کی عوام سے پرزور اپیل بے حد احتیاط کی ضرورت ہے 2021 تک ویکسین آنے سے پہلے کورونا وائرس کا خاتمہ نہیں ہوسکتا۔

سندھ میں کورونا وائرس تشویشناک حد تک پہنچ چکا ہے یہ سب بے احتیاطی کا نتیجہ ہے حکومت کو مضبوط اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔


KARACHI: Strong appeal from Ayaz Memon Motiwala's public needs urgent caution that the Corona virus cannot be eradicated before the vaccine arrives by 2021.

Corona virus has reached alarming levels in Sindh. All this is a result of carelessness. The government needs to take strong steps.



Cash Help for Poor People Karachi



کراچی : معروف سماجی و تاجر رہنماء ایاز میمن موتی والا نے لاک ڈاون کے باعث بیروزگار ہونے والے تمام غریب مستحق اور دیہاڑی دار طبقے کے لئے مالی امداد کا اعلان کردیا۔

ایاز میمن موتی والا نے اس متعلق اعلان کیا ہے کی جتنے بھی لوگ کورونا وائرس لاک ڈاون سے متاثر ہورہے ہیں ان کی مالی امداد کا عزم رکھتا ہوں

جو شخص بھی مالی مدد لینا چاہے وہ مجھ سے رابطہ کرے جلد ہی اس تک امداد 
پہنچائی جائے گی۔


KARACHI: Renowned social and business leader Ayaz Memon Motiwala has announced financial help for all the poor and the downtrodden in the wake of the lockdown.

Ayaz Memon Motiwala has announced that I am committed to financing all those affected by the Corona virus lockdown.

Anyone who would like to receive financial assistance will contact me soon.

Cash and Rashan Help

Ayaz Memon Motiwala | Corona Virus Help Campaign

کراچی : معروف سماجی و تاجر رہنماء ایاز میمن موتی والا نے کورونا وائرس کے دوران کراچی کے غریب اور مستحق افراد کے لئے بنا خیرات زکوۃ لئے امدادی مہم کا آغاز کردیا۔


کوئی بھوکا نہ سوئے کی یہ مہم جناب ایاز میمن موتی والا راشن کی تقسیم اور مالی امداد کے لئے شروع کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ میری کوشش ہے کہ ذیادہ سے ذیادہ لوگوں تک امداد پہنچ سکے میں اکیلا انسان ہوں بناء کسی کی مدد کے کوشش کر رہا ہوں۔

جس شخص کو بھی راشن یا مالی امداد کی ضرورت ہو وہ میرے فیس بک پیج پر رابطہ کرے یا آن لائن فارم فل کرکے امداد حاصل کرے۔



KARACHI: Renowned social and business leader Ayaz Memon Motiwala launched a charity donation for Zakat for poor and deserving people of Karachi during the Corona virus.

Not hungry, the campaign has been launched by Mr. Ayes Memon to distribute and finance pearl rations. "I try to reach as many people as possible, I'm the only human being, but I'm trying to help someone," he says.

Anyone who needs ration or financial support can contact me on my Facebook page or get help by filling out the online form.



#ayazmemon #motiwala #charity #donation #help #poor #people #rashan #cash #imdaad